جھوٹی کالز پر مزید4 گرفتار

جھوٹی کالز پر مزید4 گرفتار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) جھوٹی کالیں کرنیوالے مزید 4افراد قانون کی زد میں آ گئے۔

امداد ، عبداﷲ، موضع دودہ سے مبارک خان، 119جنوبی سے عمران نے وارداتو ں کی اطلاعات کیں جو کہ بوگس ثابت ہوئیں، مقدمات درج کر لئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں