رانا محمد افضل جوئیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

رانا محمد افضل جوئیہ مختصر  علالت کے بعد انتقال کر گئے

ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا)سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن رانا سہیل شہزاد جوئیہ کے والد رانا محمد افضل جوئیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔۔۔

 مرحوم کی تجہیز و تکفین کی رسومات ساہی وال میں ہی ادا کی گئیں جس میں ضلع بھر سے نمایاں سیاسی، سماجی اور کاروباری افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مرحوم کے رسم قل آج رانا سہیل شہزاد کی رہائش گاہ پر ادا کی جائیگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں