ذہنی بیمار 26سالہ نوجوان لاپتہ ہوگیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیالکوٹ کا رہائشی گلوالہ پھاٹک سرگودھا سے لا پتہ ہو گیا، سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کا رہائشی۔۔۔
اسفند اقبال عمر 26 سال، جس پر چہرے پر داڑھی اور ذہنی توازن درست نہیں ہے سرگودھا آیا جو گزشتہ روز گلوالہ پھاٹک سے لا پتہ ہو گیا، اس بارے اگر کسی کو علم ہو تو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن رابطہ کریں ۔