ہوائی فائرنگ کرنے اور ناجائز اسلحہ رکھنے پر 3ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کرنے اور ناجائز  اسلحہ رکھنے پر 3ملزم گرفتار

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)مڈھ رانجھا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائزاسلحہ رکھنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔۔

ہوائی فائرنگ کرنے اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے تین ملزمان رفاقت ،ظفر اور فیصل کے قبضہ سے 1عددرائفل2 عدد پسٹل برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ مڈھ رانجھا میں الگ الگ مقدمے درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں