ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر بھکر ملک ثاقب اعوان نے کلورکوٹ رینج کا دورہ
کلورکوٹ(نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر بھکر ملک ثاقب اعوان نے کلورکوٹ رینج کا دورہ کیا اور لکڑی چوری کرنے والے ملزمان سے۔۔۔
جرمانہ وصول کرنے کے سلسلے میں جناب ایڈیشنل سیشن جج کلورکوٹ فلکشیر جسرا سے ملاقات کی اور ملزمان کے خلاف محکمانہ کارروائی سے متعلق تفصیلی آگاہ کیا اب ملزمان کو بھاری جرمانے ھونگے جس سے جنگل میں ہونے والے نقصان میں واضح کمی آئے گی ۔