15پر جھوٹی کال،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نامعلوم شخص 15پر کال کر کے پولیس کی دوڑیں لگوا کر رفوچکر ہو گیا۔۔
24شمالی سے علی الصبح 15پرسرقہ مویشی کی کال موصول ہوئی جو جھوٹی ثابت ہوئی ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔