ویلڈنگ کے دوران محنت کش جھلس گیا،حالت نازک

 ویلڈنگ کے دوران محنت کش جھلس گیا،حالت نازک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فیکٹری ایریا چوک میں ویلڈنگ کے کام کے دوران جھلس کر ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔۔۔

 تفصیل کے مطابق 26 سالہ احسان اﷲ پانی کا ٹینک مرمت کرتے ہوئے گیس سلنڈر میں نا معلوم وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے زخمی ہو گیا، مضروب کے جسم کا 90 فیصد حصہ جل گیا ،حالت نازک بتائی جارہی ہے ، جسے ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں