کڑانہ ہل پریس کلب کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے پر تقریب

کڑانہ ہل پریس کلب کی عمارت  کا سنگ بنیاد رکھنے پر تقریب

46اڈا(نمائندہ دنیا )کڑانہ ہل پریس کلب کی بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھنے پر تقریب منعقد کی گئی۔ مہمان خصوصی ایم این اے حلقہ این اے 85وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے بلڈنگ کا افتتاح کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ میڈیا معاشرے کا چوتھا ستون ہے ۔اور صحافیوں کی درپیش مسائل کیلئے حکومت ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہے ،سٹون انڈسٹری پل 111کے تاجروں کو تحفظ میری اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں