آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں اصلاحی ڈرامہ غازی بابا پیش کیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں اصلاحی ڈرامہ غازی بابا پیش کیا گیا اور حرمت رسولؐ پر جان قربان کرنے والے عاشق رسولؐ غازی علم دین شہید کو ڈرامہ میں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔۔
ڈرامہ کو مجاہد الزمان نے تحریر کیا اور قاسم علی نے ہدایات دی، جبکہ فنکاروں میں حنیف ضیاء، مقبول احمد،عبداﷲ ثاقب،سید انور،جاوید مغل،قمر حیات،شبیر ایڈوکیٹ،میاں وسیم،آصف رضا ودیگر شامل تھے ۔