ڈی پی او میانوالی کی کل پ پلاں میں کھلی کچہری
کندیاں(نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی اختر فاروق کل بروز جمعرات دوپہر 1 بجے دوپہر DSP پپلاں آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے ، شہریوں کے مسائل سنیں گے اور ان کو موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کریں گے پپلاں کے تمام شہریوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی اختر فاروق کل بروز جمعرات دوپہر 1 بجے دوپہر DSP پپلاں آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے ، شہریوں کے مسائل سنیں گے اور ان کو موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کریں گے پپلاں کے تمام شہریوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔