پراپرٹی کی خریدو فروخت میں شہری سے 23لاکھ کافراڈ

پراپرٹی کی خریدو فروخت میں  شہری سے 23لاکھ کافراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خریدو فروخت کے دوران شہری کو 23لاکھ روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں یونس نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ ملزما ن نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے 23 لاکھ روپے مبینہ طورپر وصول کرلئے گئے۔ اور اسکے عوض جعلی اور بوگس دستاویزات تیا رکرکے اسکے حوالے کردی گئیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں