مقدمہ قتل کے مجرم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جر مانہ کی سزا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مقدمہ قتل کے مجرم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جر مانہ کی سزا کا حکم سنا دیا گیا۔۔
تھانہ سٹی سرگودھا پولیس پولیس نے مجرم مظہر کو ٹھوس شواہد کیساتھ
چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی اور معزز عدالت نے ثبوت اورگواہان کی شہادتو ں کی روشنی میں مظہر کو سزائے موت اور 05 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ۔