آج گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکول بلاک 23 میں سائنسی نمائش کا انعقاد ہو گا

آج گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکول بلاک  23 میں سائنسی نمائش کا انعقاد ہو گا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لئے پڑھا لکھا۔

 پنجاب پروگرام کے تحت آج( 18 دسمبر) گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکول بلاک 23 میں سائنسی نمائش انعقاد کیا جارہا ہے ۔ جس میں ضلع بھر کے 50 سرکاری سکولوں کے جماعت ششم سے دہم تک کے طلبہ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ماڈل رکھیں گے ۔ بہترین ماڈل تیار کرنے والے طلبہ میں تعریفی اسناد اور کیش انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں