وز یراعلیٰ کے کا میا ب دور ہ چین سے سرمایہ کاری بڑے گی،حمزہ دستگیر لک
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ دستگیر لک نے کہا ہے کہ و ز یر اعلی پنجا ب محترمہ مریم نو ازشر یف کا د ور ہ۔
چین با ہمی تعلقات ترقی کیلئے مشترکہ عز م کا حقیقی عکا س ہے وز یر اعلی پنجا ب کے کا میا ب دور ہ چین سے صو بہ پنجا ب میں چا ئینہ کی سرمایہ کا ر ی بڑھے گی۔ پاکستا نی معیشت کو ا س کا بہت فا ئد ہ پہنچے گا بلاشبہ و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشریف صو بہ پنجا ب کی معاشی بہتری اور یہاں کا ر و با ر ی سر گر میوں کو بڑھا نے کیلئے اپنی بھر پور صلا حیتوں کو استعما ل کر ر ہی ہیں ۔