پیپلزپارٹی کو پنجا ب میں د ر پیش مسائل جو ں کے توں ہیں ،عابد حسین ہنجرا

پیپلزپارٹی کو پنجا ب میں د ر پیش مسائل  جو ں کے توں ہیں ،عابد حسین ہنجرا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل صدر پیپلز لیبر بیورو عابد حسین ہنجراء نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور۔

 ن لیگ کی کو ار ڈینیشن کمیٹی نے مسائل کے حل کیلئے کچھ فیصلے کیے تھے جن پر تا حا ل عمل درآ مد نہیں ہو سکا پیپلزپارٹی کو پنجا ب میں د ر پیش مسائل جو ں کے توں ہیں لمحہ فکریہ ہے کہ جو تحریری معا ہد ہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے د ر میا ن ہو ا تھا ا س پر ابھی تک عمل درآ مد نہیں ہو سکا پاکستا ن پیپلز پارٹی صرف ملک قو م اور جمہو ریت کے لیے اپنا کلیدی کر د ار ادا کر ر ہی ہے اور حکو مت کی وعد ہ خلافی کو بھی بر دا شت کر ر ہی ہے۔ حکو مت کو کیے گئے تحریری معا ہد ے پر عمل درآ مد کر نا ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں