جعلی حکو مت کے اتحا د ی دست و گر یبا ن ہیں ، شفقت عباس اعوان

 جعلی حکو مت کے اتحا د ی دست و  گر یبا ن ہیں ، شفقت عباس اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ملک شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جعلی حکو مت کے اتحا د ی دست و گر یبا ن ہیں۔

 پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے د ر میا ن غیرمعمولی اختلا فا ت سے حکو مت کا بہت جلد دھڑن تختہ ہو جا ئے گا فا ر م 47بر ا نڈ حکو مت کی کار کر د گی پی ٹی آئی کار کنوں کے خلا ف ظلم جبر ا ور بر بر یت تک محدود ہے ‘ 26نومبر کو پی ٹی آئی کے پر ا من احتجاج میں گو لی کیوں چلا ئی گئی۔ اس کا ارباب اختیا ر کو ہر صور ت جو ا ب د ینا ہو گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں