تیز رفتار گاڑی کی زد میں آ کر راہگیر جاں بحق ہو گیا

تیز رفتار گاڑی کی زد میں آ کر  راہگیر جاں بحق ہو گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تیز رفتار گاڑی کی زد میں آ کر ایک راہگیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت عابد علی کے نام سے ہوئی ، ضروری کاروائی کے بعد متوفی کی میت ورثاء کے حوالے کر کے نامعلوم ڈرائیور جو کہ موقع سے فرار ہو گیا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں