9مئی کی سزا ؤ ں کا فیصلہ قوم کیلئے انصا ف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے ، لیاقت علی خان

9مئی کی سزا ؤ ں کا فیصلہ قوم کیلئے  انصا ف کی فراہمی میں اہم سنگ  میل ہے ، لیاقت علی خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی فو جی عدالتوں سے 25 مجرموں کو سزائیں درست لیکن مکمل انصاف اسوقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی۔۔۔

 9 مئی کی سزاؤں کا فیصلہ قوم کیلئے انصا ف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے ا س ر و ز قو م نے سیاسی طور پر بھڑ کا ئے گئے اشتعال انگیز تشدد اور جلا ؤ گھیرا ؤ کے افسوسناک واقعات دیکھے کو ر کمانڈر ہا ؤ س پر حملہ کر کے دشمن کے ہاتھ مضبوط کیے گئے 9مئی کے تمام ملز موں کو سزا ئیں نا گز یر ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں