دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے دوشیزہ کو دھوکہ سے بلواکر جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 91جنوبی میں عدنان نامی شخص نے مسماۃ(س) کو مبینہ طور پر ملازمت کا جھانسہ دے کر بلوایا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
اوباش نے دوشیزہ کو دھوکہ سے بلواکر جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 91جنوبی میں عدنان نامی شخص نے مسماۃ(س) کو مبینہ طور پر ملازمت کا جھانسہ دے کر بلوایا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔