بس سٹینڈ پر ناقص سکیورٹی ، مقدمہ درج

بس سٹینڈ پر ناقص سکیورٹی ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی جانب سے جنرل بس سٹینڈ پر واقع مختلف ٹرمینلز کی کے سکیورٹی انتظامات چیک کئے ایک ٹرمینل پر ناقص حفاظتی انتظامات پائے گئے منیجر بلال کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی جانب سے جنرل بس سٹینڈ پر واقع مختلف ٹرمینلز کی کے سکیورٹی انتظامات چیک کئے ایک ٹرمینل پر ناقص حفاظتی انتظامات پائے گئے منیجر بلال کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں