جھوٹی کال کرنے والا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) روڈے والا سے محمد اعظم نامی شخص نے پولیس ایمرجنسی نمبر پر اطلاع دی کہ علاقے میں غیر قانونی قبضہ ہو رہا ہے جس پر پولیس نے نفری بھجوائی گئی تاہم جانچ پڑتال کے بعد اطلاع بوگس نکلی۔
روڈے والا سے محمد اعظم نامی شخص نے پولیس ایمرجنسی نمبر پر اطلاع دی کہ علاقے میں غیر قانونی قبضہ ہو رہا ہے جس پر پولیس نے نفری بھجوائی گئی تاہم جانچ پڑتال کے بعد اطلاع بوگس نکلی۔