مویشی چوری کی بڑی واردات بے نقاب ، ملزم گرفتار

مویشی چوری کی بڑی واردات  بے نقاب ، ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے مویشی چوری کی بڑی واردات ٹریس کر کے مطلوب ملزم منیر کے گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے 17لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوئے۔۔۔

 جو کہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالک کے حوالے کر دیئے گئے ،بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ شاہ پور صدر اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں