فائرنگ کے واقعات، 2 زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)10شمالی میں پانی کے تنازع پر عبدالرحمان نے فائرنگ کر کے مدثر کو زخمی کر دیا ،35 شمالی میں امانت وغیرہ نے فائرنگ کر کے عبدالوہاب کو زخمی کر دیا ،مقدمات درج کرلئے گئے۔
10شمالی میں پانی کے تنازع پر عبدالرحمان نے فائرنگ کر کے مدثر کو زخمی کر دیا ،35 شمالی میں امانت وغیرہ نے فائرنگ کر کے عبدالوہاب کو زخمی کر دیا ،مقدمات درج کرلئے گئے۔