2لاکھ کے کینو چوری کر لئے گئے

2لاکھ کے کینو چوری کر لئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موضع ڈھڈیاں میں عامر حسین کے باغ سے لگ بھگ دو لاکھ روپے مالیت کے کینو جو بوریوں میں بھر کر رکھے تھے چوری کر لئے گئے، متاثرہ کاشتکار کی اطلاع پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

موضع ڈھڈیاں میں عامر حسین کے باغ سے لگ بھگ دو لاکھ روپے مالیت کے کینو جو بوریوں میں بھر کر رکھے تھے چوری کر لئے گئے، متاثرہ کاشتکار کی اطلاع پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں