4گرانفروش گرفتار،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد شاہد نے پٹرول اور اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے احسان، محمد عزیز،محمد شفیق اور ظہیر کو موقع پکڑکر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد شاہد نے پٹرول اور اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے احسان، محمد عزیز،محمد شفیق اور ظہیر کو موقع پکڑکر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔