جعلی نمبر،3موٹر سائیکل سوار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے3 موٹرسائیکل سوار گرفتار ، امجد ،فاروق اور مزمل کو روک کر جانچ پڑتال کی تو نمبر پلیٹیں جعلی نکلیں ،موٹرسائیکلوں سمیت تھانوں میں بند مقدمات درج کر وا دیئے ۔
جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے3 موٹرسائیکل سوار گرفتار ، امجد ،فاروق اور مزمل کو روک کر جانچ پڑتال کی تو نمبر پلیٹیں جعلی نکلیں ،موٹرسائیکلوں سمیت تھانوں میں بند مقدمات درج کر وا دیئے ۔