مکان کا تنازع،رشتہ دار خاتون پر گھر گھس کر تشدد،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 54 جنوبی میں اعظم وغیرہ سات افراد نے مکان کے تنازعہ پر اپنی رشتہ دار خاتون مسماۃ (ب) کے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر۔۔۔
زبردستی قبضہ کی کوشش کی اور مزاحمت پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، اہل علاقہ کی مداخلت پر ملزمان فرار ہو گئے تاہم ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔