بڑھتے حکومتی قرضے ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں ،ذوالفقار علی بھٹی

بڑھتے حکومتی قرضے ملکی معیشت کیلئے  نقصان دہ ہیں ،ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی کے ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ بڑھتے حکومتی قرضے ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں۔۔۔

وفاقی حکومت کے پاس ملکی معیشت کو بہتر بنانے کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے جس کی وجہ سے ملک ہر گزرتے دن کیساتھ غیر ملکی قرضوں کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے ، اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو ملکی خزانہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا ہم سب کو ملکر اس حکومت کے خاتمے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے تب ہی ہم اس نااہل حکومت کے چنگل سے باہر نکلیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں