4شہریوں کیساتھ 1کروڑ ،73لاکھ کا فراڈ،کارخورد برد

4شہریوں کیساتھ 1کروڑ ،73لاکھ کا فراڈ،کارخورد برد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداتوں میں 47 شمالی میں عظمت سے حبیب اﷲ نے 80 لاکھ روپے۔۔۔

جناح کالونی کی مسز یونس سے طارق یعقوب نے 18 لاکھ روپے ،113شمالی کے یاسر محمود سے محمد آصف نے 35لاکھ روپے ،شاہ پور کے محمد ریحان سے محمد فاروق نے 40 لاکھ روپے ،کاروباری لین دین کے دوران اور ریلوے روڈ کے سعداﷲ سے محمد ندیم نے قیمتی کار امانت میں خیانت کرتے ہوئے خر د برد کر لی، پولیس نے متاثرین کی اطلاع پر مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں