د کا نداروں کو اپنا ساما ن د کا ن کے اندر ر کھنے کی ہدایت

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر میو نسپل کمیٹی کی جا نب سے تجاوزات کے خلا ف آپریشن جاری۔
تفصیلات کے مطابق میو نسپل آفیسر ریگو لیشن احسن حسن نے مین با زار، رابی سنٹر روڈ اور مختلف مقامات کا دورہ کیا، انہوں نے پلا زہ کے سامنے ٹریفک کے مسائل کے حل کیلئے ریلوے مارکیٹ کے دوکانداروں، رابی پلازہ انتظامیہ، پارکنگ ٹھیکیدار اور ٹریفک پو لیس عملہ کے ہمرا ہ عوام کی سہولت کیلئے پارکنگ حدود کا تعین کر دیا اور ریلوے مارکیٹ کے سامنے تجاوزات کو ختم کرا دیا گیا۔ایم سی عملہ نے مین با زار میں دوکا نداروں کو ہدایت کی کہ وہ اپنا ساما ن دوکا ن کے اندر رکھیں۔