ملکی معیشت میں بہتری آئی،عالمی ما لیاتی ا دا روں نے بھی اعتراف کیا،جاوید چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سابق امیدوار برائے ایم پی اے جاوید چیمہ نے کہا کہ 2023پاکستا ن کیلئے مشکل سا ل تھا مگر 2024میں مسلم لیگ ن کی حکو مت نے معیشت کی بحا لی اور سیاسی استحکا م کیلئے اہم فیصلے کیے۔۔۔
جس سے ملکی معیشت میں بہتری آئی جس کا اعتراف عالمی ما لیاتی ا دا روں نے بھی کیا و ز یر اعظم نے SMESکے فروغ کیلئے عالمی ما ہر ین کی خد ما ت حاصل کی وزیراعظم کا ملکی معا شی ترقی کیلئے 5سالہ ا ڑا ن پاکستا ن پر و گر ا م انقلا ب بر پا کر ے گا 2029تک ایکسپورٹ 60ارب ڈا لر اور بیرونی سرمایہ کا ر ی کا ہدف 10ار ب ڈا لر رکھنا خوش آئند ہے۔ و ز یر اعظم کی کو ششوں سے یہ ا ہد اف حاصل ہو ں گے ۔