عمران خا ن کے خلا ف دیا گیا فیصلہ شرمنا ک :ندیم اکرم چیمہ

عمران خا ن کے خلا ف دیا گیا  فیصلہ شرمنا ک :ندیم اکرم چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ندیم اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی عمران خا ن کے خلا ف دیا گیا۔۔۔

 فیصلہ شرمنا ک اور اور انتقامی بنیادوں پر ہے بشری بی بی ایک غیر سیاسی وفادار بیو ی ہیں جنہوں نے اپنے شو ہر کے لیے ہر قسم کی قربا نی د ی لیکن ا س قسم کے فیصلوں نے عمران خا ن اور بشر ی بی بی کو تاریخ میں سر خر و کر د یا ہے با نی چیئرمین عمران خا ن کے خلاف فیصلے کو جلد چیلنج کر د یا جا ئے گا، عمران خا ن اور بشر ی بی بی بہت جلد سر خر و ہو ں گے ۔یہ فیصلہ سیاسی انتقا م ہے جس سے آئین قا نو ن انصا ف کی دھجیاں ا ڑا ئی گئی آ ج کا د ن سیاہ دن کے طور پر یا د ر کھا جا ئے گا فیصلے میں حکو مت کی بد نیتی بھی ظا ہر ہو گئی ۔ ملک میں جا ر ی سیاسی استحکا م کی کو ششوں کو ا س فیصلے سے نقصان پہنچے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں