مکنی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ میں ملوث سرگودھا سمیت مختلف اضلاع کی رہائشی بعض پرائیویٹ افراد اور ۔
شخصیات جو کہ مختلف عہدوں پر رہ چکی ہیں کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ،ذرائع کے مطابق اس ضمن میں ایف آئی اے حکام کی جانب سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنرسرگودھا کومنی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے کوائف جن میں خواتین بھی شامل ہیں کے اثاثہ جات فوری طور پر منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے اور مزیدچھان بین کر کے مکمل اثاثہ جات کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔