حکیم محمد ایوب قریشی کا آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعز یت

کندیاں(نمائندہ دنیا)حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی نے ۔۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور انکے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی جبکہ سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار ہمددری کیاہے ۔