ڈیری شاپس سے غیر معیاری دیسی گھی برآمد،تلف کر کے مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی آفیسر غلام شبیر نے ٹیم کے ہمراہ اندرون شہر بلاک نمبر9میں چیکنگ کے دوران ڈیری شاپس سے۔۔۔
غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ دیسی گھی برآمد کر کے موقع پر سٹا ک تلف کر دیا اور ڈیری مالکان جن کے نام محمد زبیر اور عبدالرحیم بتائے جاتے ہیں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔