کورونا سے تو لوگ بچ گئے مہنگائی سے شاید نہ بچ پائیں،عامر سلطان چیمہ

کورونا سے تو لوگ بچ گئے مہنگائی سے  شاید نہ بچ پائیں،عامر سلطان چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ نے کہا ہے کہ کورونا کے بعد ہر روز ایک نیا وائرس پاکستان میں تیزی سے سرائیت کررہا ہے کورونا سے تو لوگ بچ گئے۔۔۔

شاید مہنگی بجلی، مہنگا پٹرول عوام کی پہنچ سے ہوتی ہوئی گیس، بڑھتے ہوئے گھی کے ریٹ سے عوام نہ بچ سکیں گے ،لوگوں کو اب کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی لینا دینا نہیں، عوام کیلئے اصل مسئلہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنا ہے ، ای سی ایل میں نام ڈالنے نکالنے کے کھیل سے ناواقف قوم صرف اور صرف دو وقت کی روٹی اور روزگار چاہتے ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں