نماز جمعہ کیلئے سخت سکیورٹی،500افسر واہلکار تعینات

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)نماز جمعہ کے اجتماعات کیلئے ضلع بھر میں مساجداور امام بارگاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ،اہم مساجداور امام بارگاہوں پر پانچ سو سے زائد پولیس افسران و ملاز مین نے ڈیوٹی سرانجام دی ۔
نماز جمعہ کے اجتماعات کیلئے ضلع بھر میں مساجداور امام بارگاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ،اہم مساجداور امام بارگاہوں پر پانچ سو سے زائد پولیس افسران و ملاز مین نے ڈیوٹی سرانجام دی ۔