میونسپل کمیٹی میانوالی کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ،سامان ضبط

میانوالی (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر میونسپل آفیسر ریگولیشن احسن حسن کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی میانوالی کی انفورسمنٹ ٹیم نے۔۔۔
میانوالی شہر میں کچہری روڈ،عوامی چوک، کندیاں لنک روڈ اور ایکسائز آفس روڈ پر تجاوزات کے خلاف بڑی کاروائی کر کے غیرقانونی تجاوز شدہ سامان قبضہ میں لیکر ضبط کر لیا۔