ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

بھلوال(نمائندہ دنیا)تھانہ بھلوال صدر پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔۔۔
ملزم مدثر کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم سے پسٹل30بوربرآمد کرکے گرفتارملزم کے خلاف ناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ گرفتارملزم کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے مزید تفتیش جاری ہے ۔