کشیدگی کے خاتمہ کیلئے سعوی عرب ایران اور امریکہ دیگر کی کوشش قابل تعریف:میاں بلال طارق

کشیدگی کے خاتمہ کیلئے سعوی عرب  ایران اور امریکہ دیگر کی کوشش  قابل تعریف:میاں بلال طارق

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )مرکزی جمیعت اہلحدیث پنجاب کے نائب ناظم اور ضلع خوشاب کی ہر دلعزیزمذہبی و عوامی شخصیت میاں بلال طارق نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمہ کیلئے۔۔۔

 سعوی عرب ،ایران اور امریکہ سمیت دیگرممالک کی جانب سی کی جانیوالیکوشش قابل تعریف ہیں ،پاک بھارت مذاکرات کے ایجنڈے میں پہلگام واقعہ کی آڑ میں پاکستان پر لگائے جانیوالے الزامات ، بھارت کی آبی جارحیت سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزیوں اور بر صغیر کے سلگتے ہوئے کشمیر ایشو کو شامل کرنا ضروری ہے ، صرف رسمی مذاکرات سے کام نہیں چلے گا ،تمام متنازعہ معاملات مل بیٹھ کر خوش اسلوبی کے ساتھ طے کئے جائیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں