چونگی نمبر سات کی اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کروا لی گئی

چونگی نمبر سات کی اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کروا لی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سرگودھا عمر فاروق کی ہدایت پر سرکاری رقبہ پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے جگہ واہ گزار کروالی گئی۔۔۔

 چیف آفیسر کو اطلاع ملی کہ واٹر سپلائی روڈ پر واقع چونگی نمبر سات کی اراضی پر با اثر افراد نے قبضہ کر لیا ہے جس پر انہوں نے فوری طور پر عملہ انکروچمنٹ کو بھیجا جس نے موقعہ پر جا کر کاروائی کرتے ہوئے جگہ واگزار کراکر متعلقہ افراد کے خلاف کاروائی کے لیے رپورٹ ار سال کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں