لاپتہ ہونے والا 13 سالہ لڑکا تلاش کر کے والد کے حوالے

 لاپتہ ہونے والا 13 سالہ لڑکا  تلاش کر کے والد کے حوالے

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ سٹی پولیس نے لاپتہ ہونے والا 13 سالہ محمد عثمان کو تلاش کرکے والد کے حوالے کردیا۔۔۔۔

 محمد عثمان گھر سے نکلا اور لاپتہ ہوگیا۔والد محمد علی نے تھانہ سٹی میں بچہ کے گمشدگی کی درخواست دی، تھانہ سٹی پولیس نے بچہ کی تلاش کیلئے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئرکرائیں اور قریبی علاقوں میں سرچ کیا اور محمد عثمان کو تلاش کرکے والد محمد علی کے حوالے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں