عمران خا ن کے حوصلے بلند ہیں انتقامی مقد ما ت سے گھبرا نے وا لے نہیں ،رانا ارسلان منج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب پی ٹی آئی رانا ارسلان منج نے کہا ہے کہ جعلی حکو مت با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کو ۔۔
قید تنہائی میں ر کھ کر توڑ نہیں سکتی عمران خا ن کے حوصلے بلند ہیں و ہ انتقامی مقد ما ت سے گھبرا نے وا لے نہیں ہیں حقیقت یہ ہے کہ نظام انصاف کو 26ویں ترمیم سے نقصان پہنچا یا گیا ہے پا کستا ن تحریک انصاف حکمرا نو ں کو کسی صو رت بھی من ما نی نہیں کر نے دے گی ۔ آ ئین قانو ن کی حکمر انی کیلئے پا کستا ن تحریک انصاف کسی بھی قر با نی سے در یغ نہ کر ے گی ۔