چوری کے شبہ میں نوجوان کو حبس بے جا میں رکھنے پر 11افراد کے خلاف مقدمہ درج

چوری کے شبہ میں نوجوان کو  حبس بے جا میں رکھنے پر  11افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چوری کے شبہ میں نوجوان کو حبس بے جا میں رکھنے پر 11افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ نواحی علاقے نور خانیوالا میں زاہد وغیرہ نے محمد اظہر کو راستہ میں روک کر چوری کے شبہ میں حبس بے میں رکھ کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، جس پر تین نامزد اور آٹھ نامعلوم افراد کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں