ڈیری شاپ اور کھویا یونٹ سیل،مالکان کیخلاف مقدما ت درج ،خام مال تلف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے بھا بھڑہ میں کاروائی کرتے ہوئے ملاوٹ شدہ دود ھ کی فروخت پر ڈیری شاپ۔۔۔
جبکہ جہان آباد میں ناقص کھویا یونٹ کو سیل کر کے ان کے مالکان محمد اکرام اور عمر فاروق کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے جبکہ برآمد ہونیوالا تیار اور خام مال موقع پر تلف کر دیا گیا ہے ۔