ایک غیر قانونی پٹرول پمپ،2گیس ری فلنگ شاپس سیل

 ایک غیر قانونی پٹرول پمپ،2گیس ری فلنگ شاپس سیل

میانوالی (نامہ نگار )ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب ضیغم نواز اور ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورائیہ کے احکامات پر۔۔۔

 محکمہ سول ڈیفنس میانوالی کا حساس اداروں کی نشاندہی پر غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ اور پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔محمد بلال فاروق انسٹرکٹر سول ڈیفنس میانوالی نے 1 پٹرول پمپ اور 2 ایل پی جی شاپس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سیل کردیا اور 4 ریفلنگ موٹرز کو قبضہ میں لے لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں