سرگودھا بار، شاہ پور بار بارے قرارداد پیش کرنے کا حق نہیں رکھتی،سردار نذر عباس میکن ، ملک اظہر حسن

سرگودھا بار، شاہ پور بار بارے قرارداد  پیش کرنے کا حق نہیں رکھتی،سردار  نذر عباس میکن ، ملک اظہر حسن

شاہ پور (نمائندہ دنیا ) سرگودھا بار شاہ پور بار کے بارے قرارداد پیش کرنے کا حق نہیں رکھتی، شاہ پور بار کی مشاورت کے بغیر سرگودہا بار کی جانب سے قرار داد پیش کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔۔۔

 آئندہ شاہ پور کچہری میں ہونے والے معاملات پر بات کرنے سے پہلے شاہ پور بار کو بھی آن بورڈ لیا جائے ، یہ بات صدر شاہ پور بار سردار نذر عباس میکن ، جنرل سیکرٹری ملک اظہر حسن نے بار کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار سرگودہا نے یکطرفہ طور پر قرار داد پیش کی جو یک طرفہ اور حقائق کے منافی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں