جے یو آئی نے ہر حکومت کا ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ساتھ دیا، عبدالستار گجر

جے یو آئی نے ہر حکومت کا  ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے  ساتھ دیا، عبدالستار گجر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام کے ممبر مرکزی شوریٰ عبدالستار گجر نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان میں جو بھی حکومت آئی عوامی مفاد کی خاطر جے یو آئی نے ہمیشہ ملک ترقی اور سلامتی کیلئے ساتھ دیا، پاکستان میں یا تو حکومت بنتی نہیں،ا گر بن جائے تو چلتی نہیں، اگر عوام کسی پارٹی کو منتخب کرتی ہے تو اس کے اقتدار میں ہمیشہ رکاوٹیں پیدا کی جاتی ہیں، دنیا اسرائیل کی جارحیت کے خلاف ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں