شہری،سول سوسائٹی اور میڈیا امن وامان میں ساتھ دیں، ڈی پی او
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف نے پر امن محرم الحرام کے قیام کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ میڈیا نمائندگان۔۔۔
شہری اور سول سوسائٹی امن و امان محرم الحرام کے حوالے سے ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ قیام امن میں پولیس کا ساتھ دیں شہریوں کے تعاون کے بغیر امن برقرار رکھنا ممکن نہیں سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں پر غلط افواہ یا شر پھیلانے والوں کی نشاندہی کریں۔ سوشل میڈیا پر غلط پوسٹ یا خبر کی شیئرنگ پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔