کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سے خواتین میں احساس تحفظ پیدا ہوا ہے ،روبینہ تبسم ایڈووکیٹ

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سے  خواتین میں احساس تحفظ پیدا ہوا  ہے ،روبینہ تبسم ایڈووکیٹ

بھیرہ(نامہ نگار )تحصیل بار بھیرہ کی نائب صدر روبینہ تبسم رانا ایڈووکیٹ اور سابق نائب صدر انیلا نورین مہر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کا قیام ایک مثبت اور بروقت اقدام ہے ، جس سے نہ صرف جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی بلکہ معاشرتی بے راہ روی، خصوصاً خواتین کو ہراساں کرنے جیسے سنگین مسائل پر بھی مؤثر انداز میں قابو پایا جا سکے گا انہوں نے کہا کہ سی سی ڈی کی فوری اور بھرپور کارروائیوں کی بدولت خواتین میں تحفظ کا احساس پیدا ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں